aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hajr-e-asvad"
حجر اسود نے چھوا ہے جس کوایک ایسی بھی ردا لائے ہیں
ایفریقا میں نہ ہوگا فرق سپید و اسودلائے گی رنگ خونیں تقریر گوکھلے کی
جیسے پربت سے گرے جھرنا کوئیسنگ اسود کی چٹانیں توڑنا
اس اجڑے بیاباں کو چمن زار بنا دےاے فخر وفا ناز اسد شان تحمل
ہیں ابھی عہد غلامی کی وہ فرسودہ رسومحد تہذیب و تمدن سے ہر ایک آؤٹ ہے
الفت کو اسدؔ کتنا آسان سمجھتا تھااب نالۂ شب کیوں ہے آہ سحری کیوں ہے
عصر حاضر کاتقاضا بھی یہی ہے ہمدم
میں تری ذات سے اے دوست گلہ مند نہیںتو بہ ہر حال میرے عشق کی پابند نہیں
وصال و ہجراں کی داستانوں کا نوحہ گر ہوںجنہیں یہ دنیا ہزار ہا بار سن چکی ہے
اے مرے مرغے تمہارے تذکرے ہوں گے یہاںمیں بنا دوں گا تمہاری ہر ادا کو جاوداں
سامنے بیگم کے ان کی ہر بڑائی بے اثراے مرے ہمدم خدا کے واسطے شادی نہ کر
ہر اک بزم سخن میں گو مجھے بلوایا جاتا ہےجو ہیں بے ذوق ان کو بھی مجھے سنوایا جاتا ہے
یہ چلتی ہے تو شوفر کو بھلا کب ہوش رہتا ہےہر اک رہ گیر تا حد نظر روپوش رہتا ہے
اذیت ناک اس گاڑی کا انداز روانی ہےبڑی دل دوز اس کے ہر مسافر کی کہانی ہے
جدا میری قیاس آرائی سے ہر اہل فن نکلامیں جس کو ریشماں سمجھتا تھا وہ مہدی حسن نکلا
فردا محض فسوں کا پردا، ہم تو آج کے بندے ہیںہجر و وصل، وفا اور دھوکا سب کچھ آج پہ رکھا ہے
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
جو زندہ رہنے کو آئے وہ کیسے ہو برباداسدؔ لگاؤ یہ نعرہ کہ اردو زندہ باد
تاج حسن و عشق کا ہے ایسا اک رنگین خوابپیش کرنا غیر ممکن ہے اسدؔ جس کا جواب
کھلا ہجر فن کار سے دل حزیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books