aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halke"
میں تجھے گیت سناتا رہوں ہلکے شیریںآبشاروں کے بہاروں کے چمن زاروں کے گیت
وہ ہلکے اور گہرے کتھئی رنگوں کا اک کمرہوہ بے حد مہرباں کمرہ
بازوؤں کے سخت حلقے میں کوئی نازک بدنسلوٹیں ملبوس پر آنچل بھی کچھ ڈھلکا ہوا
کتنی گل پوش نقرئی بانہیںدل کو حلقے میں لے کے گاتی ہیں
ہنسلیوں سے گردن میںنیم چاند کے حلقے
خورشید وہ دیکھو ڈوب گیا ظلمت کا نشاں لہرانے لگامہتاب وہ ہلکے بادل سے چاندی کے ورق برسانے لگا
ہلکے ہلکے سروں میں نوحہ کناں
سیہ شاخوں کے حلقے سے نکلیصدیوں کے جکڑے ہوئے ریشمی پر پھیلائے اور اڑنے لگی
اور بھی سائے تھے ہلکے گہرےکالی آنکھوں کی گھنیری پلکیں
جام کی صورت چھلکے چھلکےابر کی صورت ہلکے ہلکے
آؤاس تحلیل کے حلقے میں ہم مل جائیں
ابلتی سرخیوں کی زد پہ ہیں حلقے سیاہی کےپڑی ہو آگ میں بکھری غلامی کی رسن جیسے
ستارے اپنے میٹھے مدھ بھرے ہلکے تبسم سےکیے جاتے ہیں فطرت کو جواں آہستہ آہستہ
اتنے ہلکے پھلکے سے ہیںفین چلے تو اڑ ہی جائیں
اس کے ذوق پوشش میںہلکے ہلکے رنگوں کے
اٹھی ہے ہلکے ہلکے سروں میں نوائے ابراور قطر ہائے آب بجاتے ہیں جل ترنگ
آج اک افسروں کے حلقے میںایک معتوب ماتحت آیا
پھر ہلکے پھلکے پنکھ پھیلائے اڑےہلکورے لے
ایک حلقے میں بجھی آنکھوں کولا کے دیکھو تو سہی
ہلکے نیلے دھوئیں کی لہروں سےدھلنے لگتی ہے گرد رنج و محن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books