aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "har ya jeet bharti viddiyarthi ebooks"
جانفشانی سے بنائی ہے یہ جس نے تصویراس کا احسان زمانے پہ بڑا بھاری ہے
ہو رہے ہیں رات کے دیوں کے ہر سو اہتمامصبح سے جلوہ نما ہے آج دیوالی کی شام
یہ جس کے دم پہ ہوا میں کلیلیں بھرتی ہےذرا سی ضرب سے وہ ڈور ٹوٹ جاتی ہے
یہ جی چاہتا ہے کہ ہم ایسے ساگر کی لہروں پہ ایسی ہوا سے بہائیں وہ کشتی جو بہتی نہیں ہےمسافر کو لیکن بہاتی چلی جاتی ہے اور پلٹ کر نہیں آتی ہے ایک گہرے سکوں سے ملاتی چلی جاتی ہے
کام سبھی کے آتا ہےراحت یہ پہنچاتا ہے
یہ رات اور دنبھری دوپہر
کہاں ہے نیند آنکھوں میںپٹکتی سر اداسی ہے
سنگ بازواگر
چڑیا رانی چڑیا رانیچھوٹی سی پر بڑی سیانی
وہ پھل ہے رس بھرایا پھل کی رس بھری اساس ہے
کیسا ابر ہے جس کے برسنے کیہر پل امید لیے
کیسا ابر ہے جس کے برسنے کیہر پل امید لئے
مجھے اپنے جینے کا حق چاہیےزمیں جس پہ میرے قدم ٹک سکیں
اک برس اور کٹ گیا شارقؔروز سانسوں کی جنگ لڑتے ہوئے
اندھیرا جو ہے میرے چاروں طرفتو کیا
وہ پھل ہے رس بھراکہ پھل کی رس بھری اساس ہے
تمام زندگی پروہ ایک لمحہ بھاری ہے
سورج کے دم قدم سےروشن جہاں ہے سارا
یہ دنیا کتنی پیاری ہےہر اک بات اس کی نیاری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books