aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hariif"
ترنم سحری دے رہا ہے جو چھپ کرحریف صبح وطن ہے یہ شام آزادی
دیکھیے دیتے ہیں کس کس کو صدا میرے بعد'کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق'
ہوا حریف مہ و آفتاب تو جس سےرہی نہ تیرے ستاروں میں وہ درخشانی
نوا سنجان سنگم کو بتا دوحریف فاریابی آ گیا ہے
الغرض اک مقام ٹھہرا کرہوئے دونوں حریف گرم سفر
پھر اک گرہ حریف نفس ہے کسے بتاؤںپھر اک کھٹک رفیق رگ جاں ہے کیا کروں
سب اپنے حاکموں کے لئے جاں نثار ہوںاور گردن حریف پہ خنجر کی دھار ہوں
حریف کچھ بھی کہیں آج میرے ہاتھ میں ہےقرار خاطر محزوں اگر کوئی شے ہے
فروغ شعلہ کہاں اور فروغ حسن کہاںہزار حیف کہ اتنی نہیں خبر تجھ کو
خار چشم حریف رہنے دےحرز بازوئے دوستاں نہ بنا
جبین وقت پر کیسی شکن ہے ہم نہیں سمجھےکوئی کیوں کر حریف علم و فن ہے ہم نہیں سمجھے
ہجوم جذبات میں در آیا تھا جو حریف وصال بن کرجو دل کی دھڑکن میں رک گیا تھا ضمیر کا اک سوال بن کر
کہ اے حریف مشیت بہ وعدہ گاہ ازلٹھہر ٹھہر تری پرواز دیکھ لی میں نے
کرم خوردہ کاغذوں کے ڈھیر میں مدفون ہےچاٹتا ہے حرف حرف
بدلتے موسم کا ساتھ دیں گےہمارے سب ہی حریف ہوں گے
باہیں پھیلائے ہوئے راستہ روکے ہے کھڑاکون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق
بہ فیض سوز خودی تیری زیست کی راتیںحریف صبح زر افشاں نہیں تو کچھ بھی نہیں
سحر کا امکان کرنے والے حریف ظلمتسروں کو قربان کرنے والے مین جنت
خامشی تیری ادا ہے، سادگی فطرت میں ہےپھر بھی جو تیرا حریف حسن ہے، حیرت میں ہے
ابدی خاموش حریف!تم کائنات کے تمام نور کے ساتھ شطرنج کھیلتے رہے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books