aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasula-e-mudd.aa"
ذوق سفر گھٹا نہ دے لوگ کہیں جو نا سمجھحاصل مدعا کو بھی پرتو مدعا سمجھ
یہیں کی تھی محبت کے سبق کی ابتدا میں نےیہیں کی جرأت اظہار حرف مدعا میں نے
جو بیاں اظہار حرف مدعا پر ختم ہواس کی بالکل مختصر تمہید ہونی چاہئے
حقیقت کا تقاضا ہے ہو دل کو جستجو پہلےحصول مدعا کو چاہئے کچھ آرزو پہلے
بس ایک میرا گنگ مرا حرف مدعا
ان کو مجھ سے گلہ مجھ کو ان سے گلہ وہ بھی خاموش ہیں میں بھی خاموش ہوںخامشی بن گئی حاصل مدعا وہ بھی خاموش ہیں میں بھی خاموش ہوں
برس رہی ہے گل مدعا پہ شبنم کیفیہی نشاط کے دن ہیں یہی ہے عالم کیف
یہ سب تھا لیکن جنوں پہ کچھ ایسی قدغنیں تھیںکہ جذب دل حرف مدعا کو نہ پا سکا تھا
حاصل مشت پرحاصل داستاں
اک مزار تھا جس پراک حسینہ آئی تھی
العقارب العقربحاصل حیات رہے گا
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
دونوں وقت مل رہے تھےہالۂ نفس میں
آرزؤں کے سائے ہیں پھر بھی رواںحاصل زندگی حاصل بندگی
حصول علم کے لیےقدم قدم رواں دواں
خوب حصول علم کی خاطرکرتے محنت اچھے بچے
فدائے ملک ہونا حاصل قسمت سمجھتے ہیںوطن پر جان دینے ہی کو ہم جنت سمجھتے ہیں
اسے اپنی آنکھوں پہ رکھوںیہی زینت حجلۂ زیست ہوگی
بھیروں خود شیراوالی کی عفت بچائےعورت ہی حاصل تخلیق دنیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books