aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hausla-mand"
جواں اور حوصلہ مندنقلی دانت لگا کر ٹوٹے سپنے نہیں دیکھوں گا
اٹھے پھر ترا نام لے کر جواں کچھجری حوصلہ مند سچے جیالے
اٹل ہوں جن کے ارادے خیال جن کے بلنداٹھیں اب ایسے زمین وطن سے حوصلہ مند
اے رہنمائے ہند اے خدمت گزار قومنقش قدم ترے ہیں زمانے میں یادگار
لبوں پر کھیلتی خواہش،سخن میں ناچتی اک حوصلہ مندی
نہ اضطراب غزنوی نہ مشرب ایاز ہےنہ خون میں حرارتیں نہ سوز ہے نہ ساز ہے
میرے وطن، پیارے وطنراحت کے گہوارے وطن
من کا یہ آنچلچاہتا تو ہے
آج مانادرد دل بے حد بڑا ہے
چیونٹیاں کتنی روندی گئیںآخری سانس تک
تاریخ کے پڑھنے والوں کومعلوم ہے یہ
لاتی مرد کے لیے خرید کروہ حوصلہ
یہ جہان رنگ و بوایک طوفان بلا
آج مئی کا پہلا دن ہے آج کا دن مزدور کا دن ہےظلم و ستم کے مد مقابل حوصلۂ جمہور کا دن ہے
پھر برق فروزاں ہے سر وادئ سیناپھر رنگ پہ ہے شعلۂ رخسار حقیقت
میں کیا کروں کہ مجھے حوصلہ نہیں ہوتااس ایک تلخ حقیقت کو ماننے کے لیے
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
ہمارے اعضا جو آسماں کی طرف دعا کے لیے اٹھے ہیں(تم آسماں کی طرف نہ دیکھو!)
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
پرندے اڑ رہے ہیں دور افقبوجھل فضاؤں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books