aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "havaldaar"
حوالدار سے پوچھتا ہوںمیرا کچھ پتا چلا
مری عظمتوں کا حوالہ ہے توتو ہی روشنی ہے اجالا ہے تو
در ہائے آب دار و شرر ہائے دل نشیںشب ہائے تلخ و ترش و سحر ہائے شکریں
اتہاس میں راکھی ہے رشتہ بھائی بہنوں کاحوالہ اس میں پوشیدہ ہے صدیوں کے رشتوں کا
چند بیواؤں کے مدقوق سے پیلے چہرےکچھ ہوس کار نگاہوں میں اتر جاتے ہیں
کون بھولے اماوس کی راتوں سی زلفوں کی رعنائیاںکون دل سے حیا دار آنکھوں کی یادیں مٹا دے
اور مسلمان ہی محروم عنایات رہےکچھ تو ڈی پورٹ ہوئے نذر حوالات رہے
ہزار در ہزار ہیں اگرچہ رہبران ملکمگر وہ پیر نوجواں، وہ ایک مرد صف شکن
جھپکا رہی ہے دیر سے آنکھیں ہوائے دہرکون و مکاں کو نیند سی کچھ آ رہی ہے آج
تم بار بار جنم دن پر کال کرعمر کا حوالہ نہ دو
یہ حبس جو ہر سو پھیلا ہےخوشبو کا حوالہ ہو جائے
مجھے ہوائے سر رہ گزر پسند سہیمگر ہوائے سر رہ گزر مرے حق میں
کیا ظلم ہے انسان ہو انسان کا دشمنمردان ہوس کار کی عادات بدل ڈال
پھر مچلتا ہے دل کہ سچ کہہ دیںپھر حوالات ہونے والے ہیں
وفاداری محبت ہی فقط میرا حوالہ ہےمری اقدار کا ہمسر فقط کوہ ہمالہ ہے
کوئی حوالہ نہیں سنے گامیں جانتی ہوں
سب کو یکساں حقوق جس نے دیےاس میں موجود سب حوالہ ہے
ہے آخری منظر تاراجیہوں جس کا ایک حوالہ میں
میں اپنی روح کی تنہائیوں کا شعلہ ہوںہوائے دہر میں حاصل نہیں ثبات تو کیا
جھڑتی سانسو کا اسے میں نے حوالہ بھی دیاسرد ہوتی ہوئی نبضیں بھی اسے پکڑائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books