aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "havas-e-qaraar"
وارث زور شہ حیدر کرار ہے توکون کہتا ہے تجھے جنس دنی ہیچ مبرز
بخت برگشتہ آرزوئیں بہتہوس سیم و عاج نے مارا
سبق ملا ہے یہ تاریخ کے نوشتوں سےکہ تیغ حیدر کرار بے نیام کرو
شوق شہرت ہوس گرمیٔ بازار نہیںدل وہ یوسف ہے جسے فکر خریدار نہیں
ہوس دام و درم زر و گوہر کے اسیرخواہش و خواب سمجھ ہی نہ سکے
کیف سخن سے مست ہوں تیری غزل سنیںاس بزم میں جنہیں ہوس ناؤ نوش ہے
ہوش و ہواس و عقل و خرد جوش و ولولےسب کہتے ہیں پکار کے لو اب تو ہم چلے
بیٹھی ہے اگر حسن کا بازار سجا کرغیرت کو بناتی ہے اسیر ہوس زر
اب یہی ہے تجھے منظور تو اے جان قرارمیں تری راہ نہ دیکھوں گا سیہ راتوں میں
طوفان کا ندیم تباہی کا یار ہوںباغی ہوں اور دشمن صبر و قرار ہوں
ہوس خام نہ سودائے تمامیوں ہی چلتا ہوا چلتا ہوا آ پہنچا ہوں
آہ مظلوم نگاہوں کا فسانہ سن لےہوس و حرص کی دولت سے کہاں فرصت ہے
نے لذت تسلیم کسی میں نہ کسی کو ہوس جورسب کے نئے طور!
دل فسردہ کو اب طاقت قرار نہیںنگاہ شوق کو اب تاب انتظار نہیں
اور اک گوہر نایاب کہ تہہ خانے میںہوس دل کو ہے اسباب پریشانی کا
صدمہ یہ شاق عالم پیری میں ہے ضرورلیکن نہ دل سے کیجیے صبر و قرار دور
یاد آتا تھا کوئی رہ رہ کے مجھ کو بار بارہو رہے تھے جس سے رخصت ہجر میں صبر و قرار
شہر کی جاں سے غبار شہر کا بادل چھٹےتو حواس خمسہ کی نگری میں بھی آئے بسنت
صبا کے دوش پر آ کر جگاتی ہے مجھے اب بھیحواس و ہوش سے بے خود بناتی ہے مجھے اب بھی
ایک بے معنی بے کار اپاہج ہوس جسم کے تانے بانے کو تھامے ہوئےصرف اس ایک لمحے کی آمد کا ہے انتظار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books