aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hikaayate.n"
یہ میری غزلیں یہ میری نظمیںتمام تیری حکایتیں ہیں
سب حکایتیں سب شکایتیں جو کبھی ہنر میںخیال تھیں خواب ہو گئی ہیں
عہد غم کی حکایتیں مت پوچھہو چکیں سب شکایتیں مت پوچھ
میری محبتوں سےدل و نظر کی حکایتیں سن رکھی ہیں اس نے
حروف بے روح بد مزہ ہیںحکایتیں اپنے خشک ہونٹوں کو چاٹتی ہیں
وہ شرارتیں وہ لطافتیںوہ مزے مزے کی حکایتیں
کہاں گئیں وہ حکایتیں سبکہاں گئے میرے خواب سارے
وہ خموشیوں میں حکایتیںوہ دبی زباں سے شکایتیں
وہ رنگ و صوت و صدا کے وقفےوہ جان و تن کی حکایتیں
وہ دن جو گزرے ہیں بھولی بسری حکایتیں ہیںکہ دوستوں سے نہ کوئی شکوہ نہ دشمنوں سے شکایتیں ہیں
جنگ و جدل کی بھول کے ساری حکایتیںسنتوں کی صوفیوں کی روایت کریں تلاش
اب تلک یاد ہے قوموں کو حکایت ان کینقش ہے صفحۂ ہستی پہ صداقت ان کی
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
نمیگردید کو تہ رشتۂ معنی رہا کردمحکایت بود بے پایاں بخاموشی ادا کردم
اب نہ ہیجان و جنوں کا نہ حکایات کا وقتاب نہ تجدید وفا کا نہ شکایات کا وقت
شب بیت گئی ہے تو گزر جائے گا دن بھیہر لحظہ جو گزری وہ حکایت نہ کریں گے
بے حرف و بے حکایت و بے ساز و بے صدارگ رگ میں نغمہ بن کے سماتی چلی گئی
مدتوں بعد ملا نامۂ جاناں لیکننہ کوئی دل کی حکایت نہ کوئی پیار کی بات
کبھی لہو نے ہے اس کو لکھاحکایت دل حکایت جاں حکایت زندگی یہی ہے
حکایات شیرین و تلخ ان کی، ان کے درخشاں جرائمجو صفحات تاریخ پر کارنامے ہیں، ان کے اوامر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books