aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hurriyat"
موج مضطر کس طرح بنتی ہے اب زنجیر دیکھعام حریت کا جو دیکھا تھا خواب اسلام نے
جگمگائے گا وطن کی حریت کا آفتاب
حریت آدم کی رہ سخت کے رہگیرخاطر میں نہیں لاتے خیال دم تعزیر
رخشاں ہے حریت کا زیبا نگار دلجوتسکین قلب مسلم آرام جان ہندو
حریت ملی ہمیںعافیت ملی ہمیں
نور سحر کی جستجوکیا ہے متاع حریت
نغمہ نغمہ حریت کی گرم لےسالکو فیروز بختو آنے والے قافلو
کاروان حریت کا رہبر و سالار تھایہ بھی ہے معجز بیانی اس کی ہر تحریر کی
وہ حریت کا پرستار قوم کا رہبرخدا نے قوم کو ایسا عطا کیا جوہر
خالدہ تو ہے بہشت ترکمانی کی بہارتیری پیشانی پہ نور حریت آئینہ کار
جواں مردوں ہی کا ہے کام قطع راہ حریتکہ اس منزل میں بزدل کو قدم دھرنا نہیں آتا
جوان ہو تو حریت کا نام لے کے بڑھ چلودیار انقلاب کا پیام لے کے بڑھ چلو
تجھ کو اور حریت سے کیا نسبتاس ضرورت کا تجھ میں نام نہیں
حریت کامل کا وہ اعجاز دکھا تودنیائے غلامی کے طلسمات بدل ڈال
آج پھر اس ملک کے لاکھوں جواں بیدار ہیںحریت کی راہ میں مٹنے کو جو تیار ہیں
جو کہتے ہیں یہ کیمیا حریت ہےمیں تائید ان کی کیا چاہتا ہوں
وہ جن کے لیے حریت کی نہایت یہی تھیکہ شاہوں کا اظہار شاہنشہی
جفا شعار ستم کیش حریت دشمنڈرا رہا ہے تو آنکھیں یہ کیا دکھا کے مجھے
حریت کے ترانوں کی خوشبو بسی ہےوہی سب ترانے جنہیں گانے والوں کو
یا ان کے بھائییہ حریت کے نئے سپاہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books