تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hushyaar"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "hushyaar"
نظم
ان میں کاہل بھی ہیں غافل بھی ہیں ہشیار بھی ہیں
سیکڑوں ہیں کہ ترے نام سے بے زار بھی ہیں
علامہ اقبال
نظم
ہشیار کوئی لاکھ کرے تو ہے بے خبر
اس درجہ بے حیا کہ نہیں دل پہ کچھ اثر
میرزا الطاف حسین عالم لکھنوی
نظم
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا
سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا