aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ibn-e-aadam"
اب تک تم سے کہا گیا ہےانساں فانی موت اٹل ہے
یاد رکھنے کی یہی بات تھی ابن آدمتم نے جب چاند پہ رکھا تھا قدم
فلک کا ایک تقاضا تھا ابن آدم سےسلگ سلگ کے رہے اور پلک جھپک نہ سکے
سنا ہے تم نے بچپن سےکہ تم تو ابن آدم ہو
مقدرات کی گھٹس ہے اب تو ضیق نفسشکستہ کرنا ہے زنجیر حلقہ ہائے نوشت
چیختا رہ گیاابن آدم کی یہ فطری مجبوریاں
بشر کی زندگی کا جزو اعظم تندرستی ہےحیات افزائے نسل ابن آدم تندرستی ہے
ہجوم ابن آدم کے لیےتیری گزر گاہوں پہ
ابن آدم نےکوئی عرضی نہیں بھیجی تھی
ابن آدم کی بہتری کے لئےدوست سچ مچ بہت ضروری ہیں
فضائیں سوچ رہی ہیں کہ ابن آدم نےخرد گنوا کے جنوں آزما کے کیا پایا
کہ تسخیر دو عالم ہو عروج ابن آدم ہومجھے اک گیت لکھنا ہے
سر زلف ناہید کو چھو کے آنادل ابن آدم کی دھڑکن سنانا
ابن آدم ہوں میں یعنی انسان ہوں
اور پھر یوں ہواابن آدم نے دیکھا کہ
تمہیں کیسے بتاؤں میںکہ میں جو ابن آدم ہوں
نہ جانے کیسے کیسے گرہنوں کااندھیرا ابن آدم پر بھی چھایا
یہ اک فرض ایسا کہ راحت ہے اس میںچھپی ابن آدم کی عظمت ہے اس میں
اگر تم ابن آدم ہوتو چھپ جاؤ کسی اندھی گپھا میں تم
یہ سمے کا نشاںابن آدم کی حیرت کا پہلا سبق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books