aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iffat"
اے شعاع ارض مشرق تیری عفت کا شعارکج کرے گا ملک و ملت کی کلاہ افتخار
اف کس قدر دل سوز ہےتقریر بازاری تری
بھوک اور قحط کے طوفان بڑھے آتے ہیںبول اے عصمت و عفت کے جنازوں کی قطار
اپنی سرحد پہ جو اغیار چلے آتے ہیںشعلہ افشاں و شرر بار چلے آتے ہیں
عفتیں مٹ کے جوانی کو مٹا جاتی ہیںپھول کمھلاتے ہیں کلیاں کہیں کمھلاتی ہیں
شہ پر پرواز عفت سے بلندی پر گیااعتدال عنصری پر پا لیا جب اقتدار
آم جو کھائے وہ للچائےجو نہ کھائے وہ پچھتائے
یہ وہ بجلی تھی جو تیغ شرر افشاں ہو کرکوند اٹھی قلعہ چتورؔ میں جولاں ہو کر
او ناز آفریں او صدق و صفا کی دیویاو عفت مجسم پربت کی رہنے والی
جس میں عفت اک ''مفروضہ'' عصمت جس میں ''ذہنی روگ''جذبوں پر پہرے بٹھلانا کیا ''سودائے خام'' نہیں؟
بھیروں خود شیراوالی کی عفت بچائےعورت ہی حاصل تخلیق دنیا ہے
آسمانوں کے تلے تلخ و سیہ لمحوں میںجرعۂ سم کے لیے عفت لب لازم ہے
وفا ناموس و عفت کا شرافت اور عظمت کاکہ یہ اقدار میرے پاؤں کی بیڑی نہیں ہرگز
عفت اور میں جھولا جھولتے باری باریخالہ بی کی چوٹی ہے کیا لمبی سی
نگاہوں سے چھنتا ہوا نور الفتجبیں پر فروزاں وفا کا ستارہ
میرے ان کاکل برہم کی حکایت مت پوچھآہ اس نالۂ پیہم کی حقیقت مت پوچھ
دروازے پہ کھٹ سے ہوئی اک آوازاور میں چونک گئی
العجب وا حیرتا کیسا یہاں ہے معاملہردائے عفت و عصمت اسے جس شخص نے دی تھی
صنم آباد عفت کی مقدس کافرہ کہئےرباب حسن کا تو ایک الہامی ترانہ ہے
ستم تو یہ ہے کہ عفت کا نام لے کر ہیاڑائی جاتی رہیں دھجیاں شرافت کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books