aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ikai bashir badr ebooks"
میں فقط جسم نہیں ذہن بھی ہوںسب قصیدے لب و رخسار کے برحق لیکن
خدا کی قدرت وہ ناک اپنی بڑے گھرانے میں گھس گئے ہیںجو اقربا سے اکڑ رہے تھے وہ سمدھیانے میں گھس گئے ہیں
مجھے اچھا نہیں لگتاکھڑا خاموش سا دریا
سارے آسمان پر بادل چھائے ہیںمجھے اپنا گھر بھول گیا ہے
چلو اب سمیٹو کھلونےکتابیں نکالو
یہ ماہ و سال کی گردش یہ میری تنہائییہ زندگی کا سفر اور یہ آبلہ پائی
دونوں مشکیزے لبا لبایک چمبک کی طرح
اچھا خاصا گھر تھا لیکن اجڑ گیاوالدین کے انتقال کے بعد
شام پشاور کا اسٹیشنسج کر بنا ہوا تھا دلہن
مجھے معلوم تھایہ دن بھی دکھ کی کوکھ سے پھوٹا ہے
جھلک تو دیکھو ہمارے گھر کی یہاں ہیں نانی یہاں ہیں تائیہمارے ماں باپ اور چچا ہیں یہاں ہیں بہنیں یہاں ہیں بھائی
راحت بندۂ بے دام کہاں ہے آ جاپیکر حسن سر بام کہاں ہے آ جا
سگریٹ نے یہ اک پان کے بیڑے سے کہاتو ہمیشہ سے پری رویوں کے جھرمٹ میں رہا
اے صبح وطن اے صبح وطناے روح بہار اے جان چمن
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
اے سپہر بریں کے سیارواے فضائے زمیں کے گل زارو
ہیں اس ہوا میں کیا کیا برسات کی بہاریںسبزوں کی لہلہاہٹ باغات کی بہاریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books