aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imaamat"
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کالیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
تو نے پوچھي ہے امامت کي حقيقت مجھ سےحق تجھے ميري طرح صاحب اسرار کرے
عقل بے مایہ امامت کی سزاوار نہیںراہبر ہو ظن و تخمیں تو زبوں کار حیات
ابھی ہم کو جزیرے میں ہوا کے سبز جھونکوں سے شجر کی بات کرنا ہےسویروں کی امامت کرنے والی ضو نگاہوں میں پرونے تک ٹھہر جاؤ
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کےجس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
یہ عمارات و مقابر یہ فصیلیں یہ حصارمطلق الحکم شہنشاہوں کی عظمت کے ستوں
اک محل کی آڑ سے نکلا وہ پیلا ماہتابجیسے ملا کا عمامہ جیسے بنیے کی کتاب
جب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبراس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگا
شہود اک فن ہے اور میری عداوت بے فنوں سے ہےمری پیکار ازل سے
معززین عدالت بھی حلف اٹھانے کومثال سائل مبرم نشستہ راہ میں ہیں
مرے رب کی مجھ پر عنایت ہوئیکہوں بھی تو کیسے عبادت ہوئی
اس پر کبھی کوئی آنچ بھی نہ آئےوزیر ہی کو ہے بس اجازت
کہ میری امانت ہو تمبہت خوبصورت ہو تم
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارےآساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
ہمارا خون امانت ہے نسل نو کے لئےہمارے خون پہ لشکر نہ پل سکیں گے کبھی
سب محنت صبحوں شاموں کیاب کے بھی اکارت جائے گی
امارت کیا شکوہ خسروی بھی ہو تو کیا حاصلنہ زور حیدری تجھ میں نہ استغنائے سلمانی
گرمئ گفتار اعضائے مجالس الاماںیہ بھی اک سرمایہ داروں کی ہے جنگ زرگری
اک بات اگر مجھ کو اجازت ہو تو پوچھوںحل کر نہ سکے جس کو حکیموں کے مقالات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books