aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imtihaan"
تو سمجھتا ہے یہ ساماں ہے دل آزاری کاامتحاں ہے ترے ایثار کا خودداری کا
تری فطرت امیں ہے ممکنات زندگانی کیجہاں کے جوہر مضمر کا گویا امتحاں تو ہے
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہمسو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہےجواب خضر
ختم ہو جائے گا لیکن امتحاں کا دور بھیہیں پس نہ پردۂ گردوں ابھی دور اور بھی
چمن کو چھوڑ کے نکلا ہوں مثل نکہت گلہوا ہے صبر کا منظور امتحاں مجھ کو
اب اس کے واسطے خود کو نہ یوں تباہ کرواب امتحاں کی تمنا سے فائدہ کیا ہے
امتحان دیدۂ ظاہر میں کوہستاں ہے توپاسباں اپنا ہے تو دیوار ہندستاں ہے تو
کہاں ہو متوالو آؤ بزم وطن میں ہے امتحاں ہمارازبان کی زندگی سے وابستہ آج سود و زیاں ہمارا
امتحان گاہوں میں دیکھتا ہی رہتا تھانقل کرنے والوں کے
ہے امتحاں سر پر کھڑا محنت کرو محنت کروباندھو کمر بیٹھے ہو کیا محنت کرو محنت کرو
پھر دل کو پاس ضبط کی تلقین کر چکیںاور امتحان ضبط سے پھر جی چرائیں ہم
شوق کا امتحاں جو ہوا سو ہواجسم و جاں کا زیاں جو ہوا سو ہوا
امتحاں میں حل نہ ہو جس دم کوئی مشکل سوالخود پسندوں کو پتا چلتا ہے تب استاد کا
نتیجہ سن کے کئی لوگ بد حواس ہوئےخدا کا شکر ہے ہم امتحاں میں پاس ہوئے
امتحاں سر پر ہے لڑکے لڑکیاں ہیں اور کتابڈیٹ شیٹ آئی تو گویا آ گیا یوم الحساب
دیکھے ہیں تو نے دور بہت آسمان کےبیتے ہیں تجھ پہ عہد بہت امتحان کے
پورے اس امتحاں میں اترناجان بیٹا خلافت پہ دے دو
زباں سے کلمۂ حق راست کچھ کہا جاتاضمیر جاگتا اور اپنا امتحاں ہوتا
ہوئی پھر امتحان عشق کی تدبیر بسم اللہہر اک جانب مچا کہرام دار و گیر بسم اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books