aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "inko"
دیکھو کتنے تھک سے گئے ہوکتنی تھکن آنکھوں میں گھلی ہے
دل میں خوف شومئی قسمت سے گھبرائی ہوئیرعب سے نیچی نگاہیں آنکھ شرمائی ہوئی
کھلے دریچے کی جالی سے چمٹی آنکھواک لمحے کے کوندے میں تم
کھلا دہن یوں کھلا رہے جیسے اک خلا ہواٹھاؤ جلدی اٹھاؤ آنکھوں کے سامنے کچھ جنازے رکھے
بیٹے ان کو یوں حیرت سے مت دیکھویہ انکل ہیں۔۔۔ ان سے کوئی بات کرو
سوکھے پتوں کی طرح ٹوٹ کے گر جاتے ہیں رشتے بھی اگر ان کو محبت کی تر و تازہ ہوا پانی جو احساس کی مٹی میں فراہم نہ کریںہاں مگر
کوئی ان کو پکڑ نہیں سکتااڑ کے جان اپنی یہ بچاتی ہیں
اڑتا سورج کیا ہے آنکھو ہےبڑے گیانی چترکار کی جانتا ہے جو
ان کو سجدہ کرویہ ہیں خاقان وقت
اور مایوس آنکھوں میں سپنوں کا ڈر بانٹنا واہمہ یہ کہے
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کےجس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہانداروں کیکلمہ پڑھتے تھے ہمیں چھاؤں میں تلواروں کی
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیںبنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
اور دریا دریا پیاس بجھاؤجن آنکھوں میں ڈوبو
اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچاپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم
یاد کر کے مجھے نم ہو گئی ہوں گی پلکیں''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگا
مزید آں کہ سخن میں وقت ہے وقت اب سے اب یعنی
تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلنمیری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books