aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "insaaf-o-adaalat"
اور انصاف و عدالت کیوہ ہادی ہے ہر اک شے کا
سیہ کار شب میںکوئی خون آلودہ باب عدالت
معززین عدالت بھی حلف اٹھانے کومثال سائل مبرم نشستہ راہ میں ہیں
آس نہ جب باقی رہے کوئیتو ہی کر انصاف اے مرے مولا
بادشاہ وقت کے مغرور ایوان عدالت میںامڈتی خلق کی موجودگی میں
ساتھ ہی شاہ جہانگیر کو پہنچی جو خبرغیظ سے آ گئی ابروئے عدالت پہ شکن
دستور عدالت کے لئے اس کا قلم تھافرمان رعایا کے لئے اس کی زباں تھی
ہمارے ملک میں نور عدالت عام کرنے کوبہت گرجا تھا عدل افتخاری وہ نہیں آئی
یہ قانون و عدالت کو بھی اب آنکھیں دکھاتی ہےسیاست آج کل کی کیسے کیسے گل کھلاتی ہے
میرے وعدوں سے ڈرو میری محبت سے ڈرواب میں الطاف و عنایت کا سزا وار نہیں
اجنبیت کے عذابوں کی ملامت کیا ہےمہر و الطاف و عنایت کے فسوں خانے میں
تیرے الطاف و عنایات کی گل ریزی سےباغ ہستی کی تہی دامنی ڈھک جائے گی
دوسرا چور بھی رکن انصاف کے پاس لایا گیااور مہمان زنداں ہوا
روشنی نے دنیا کا سفر کیامگر کسی عدالت میں انصاف نہ ملا
ہمیں نے ذلت کا بار اٹھایاکتاب انصاف کے مصنف
ہوا چیختا ہےموت اطراف و جوانب میں
میں بھی اطراف و جوانب کی خبر لاؤں گا
سارے الطاف و کرم بھول گئےجور فراموش ہوئے
آستاں ناز پر ذوق عبادت کا ہجومدیکھ لرزاں سانس
ہر عدالت میں انصاف کی عرضیاںباطلوں کی طرفداریاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books