aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iqaamat"
سامنے جنت کے یہ جو خیمۂ ارواح ہےیہ انہیں جعلی شہیدوں کی اقامت گاہ ہے
یاں جنگ و رقابت فانی ہےیاں امن و اقامت فانی ہے
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کےجس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
خودکشی شیوہ تمہارا وہ غیور و خوددارتم اخوت سے گریزاں وہ اخوت پہ نثار
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
جب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبراس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگا
شہود اک فن ہے اور میری عداوت بے فنوں سے ہےمری پیکار ازل سے
معززین عدالت بھی حلف اٹھانے کومثال سائل مبرم نشستہ راہ میں ہیں
مرے رب کی مجھ پر عنایت ہوئیکہوں بھی تو کیسے عبادت ہوئی
اس پر کبھی کوئی آنچ بھی نہ آئےوزیر ہی کو ہے بس اجازت
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کالیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
سب محنت صبحوں شاموں کیاب کے بھی اکارت جائے گی
تیسرا مشیرمیں تو اس کی عاقبت بینی کا کچھ قائل نہیں
گرمئ گفتار اعضائے مجالس الاماںیہ بھی اک سرمایہ داروں کی ہے جنگ زرگری
یوں اچانک ترے عارض کا خیال آتا ہےجیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اٹھتی ہے
اک بات اگر مجھ کو اجازت ہو تو پوچھوںحل کر نہ سکے جس کو حکیموں کے مقالات
تھمے کیا دیدۂ گریاں وطن کی نوحہ خوانی میںعبادت چشم شاعر کی ہے ہر دم با وضو رہنا
میں تمہیں یاد کر رہا تھاجب قیدیوں کی گاڑی عدالت کے سامنے کھڑی تھی
ہواؤں کو یہ اجازت نہیں ہےکہ آندھی کی اجازت اب نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books