aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "itmaam"
وقت فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہےنور توحید کا اتمام ابھی باقی ہے
جز اک ذہن رسا کچھ بھی نہیں پھر بھی مگر مجھ کوخروش عمر کے اتمام تک اک بار اٹھانا ہے
سحر گہ اب اسی کے نام ساقیکریں اتمام دور جام ساقی
صور اسرافیل کے اتمام میں کھو جائےحشر اٹھے اور قیامت آئے
تم تو خود ہی ہو غزل جس پہ تغزل ہے نثاراور اسے پڑھنا جو چاہوں تو نہ اس کا اتمام
شاہ مرداں امیرالمومنین حضرت علیؔ کے پوتےحضرت امام حسنؔ حضرت امام حسینؔ کے پوتے
تمام صوفی و سالک سبھی شیوخ و امامامید لطف پہ ایوان کج کلاہ میں ہیں
مسجد بھی آدمی نے بنائی ہے یاں میاںبنتے ہیں آدمی ہی امام اور خطبہ خواں
جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگیروح امم کی حیات کشمکش انقلاب
شوق ترا اگر نہ ہو میری نماز کا اماممیرا قیام بھی حجاب !میرا سجود بھی حجاب!
ہے رام کے وجود پہ ہندوستاں کو نازاہل نظر سمجھتے ہیں اس کو امام ہند
تیرے کرم سے شعر و ادب کا امام ہوںشاہوں پہ خندہ زن ہوں کہ تیرا غلام ہوں
اللہ کیا جگر تھا جفا میں حسین کاجی ہی گیا ندان رضا میں حسین کا
آتما ہوں میں بدل ڈالوں گا فوراً چولاکیا بگاڑے گی اگر میری قضا آئے گی
یہاں کفش بر بھی امام ہیںیہاں نعت خواں بھی کلیم ہے
یہ کاروان ہیں پسماندگان منزل کےکہ رہروؤں میں یہی ہیں امام آزادی
دو دھڑوں میں بٹ گئے تھے ملک کے سارے عواماس طرف سب مقتدی تھے اس طرف سارے امام
طاق میں شمع کے آنسو ہیں ابھی تک باقیاب مصلٰی ہے نہ منبر نہ مؤذن نہ امام
گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امام کیلیکن میرے حسین نے حجت تمام کی
مری سانسوں کو گیت اور آتما کو ساز دیتی ہےیہ دیوالی ہے سب کو جینے کا انداز دیتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books