aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaah"
وہ دوشیزہ بھی شاید داستانوں کی ہو دل دادہاسے معلوم ہوگا زالؔ تھا سہرابؔ کا دادا
اس کے صف بستہ دریچوں میں سے کس میں اولزہ ہوئی سرخ شعاعوں کی کماں
ہماری اصطلاحوں سے زباں نا آشنا ہوگیلغات مغربی بازار کی بھاشا سے ضم ہوں گے
وہ خواب جو آسودگیٔ مرتبہ و جاہ سےآلودگیٔ گرد سر راہ سے معصوم!
جا کے نزدیک یہ نظارۂ حرماں دیکھاایک حسینہ کو بصد حال پریشاں دیکھا
سید سے آج حضرت واعظ نے یہ کہاچرچا ہے جا بجا ترے حال تباہ کا
تم کو پروانہ عطا ہوگا خطاب و جاہ کاتم کو عہدے دے کے لالچ میں پھنسایا جائے گا
پیش رو شاہی تھی پھر ہز ہائینس پھر اہل جاہبعد اس کے شیخ صاحب ان کے پیچھے خاکسار
آسماں کی گود میں دم توڑتا ہے طفل ابرجم رہا ہے ابر کے ہونٹوں پہ خوں آلود کف
وہاں کبھی سبزہ زار و گلگشت کا سماں تھابلند و بالا حقیر و ہیچ
مجھے شکوہ نہیں افتادگان عیش و عشرت سےوہ جن کو میرے حال زار پر اکثر ہنسی آئی
مرحبا اے خاک پاک کشور ہندوستاںیادگار عہد ماضی ہے تو اے جان جہاں
برتر از خار ہے ترا گلشنزہر سے کم نہیں ہوا تیری
تماشا گہہ لالہ زار''تیاتر'' پہ میری نگاہیں جمی تھیں
نہ دولت نہ محل نہ سر پہ تاج مانگوں گانہ عہدہ و منصب نہ کوئی جاہ و جلال
یہ جاہ اور اقبال تم کو مبارکیہ راحت فزا سال تم کو مبارک
تو پھول بن کے مہکا کچھ اس طرح چمن میںخوشبو سما گئی ہے افسردہ جان و تن میں
جہل پائے گا علم پر سبقتاور خرد گرد راہ بھی ہوگی
یہ جاہ و حشم بھی ان کے ہیںجو شادابی کے پالے ہیں
یہ جاہ و حشمت نہیں رہے گیسحر کے امکان ہو رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books