aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaame.a"
تمہاری جامعہ پنجاب کی ہڑتال کا یہ چوتھا ہفتہ ہےزمینداروں نے پھر کچھ عورتوں کو
جلیاں والا راج سنگھاسن آزادی کا تخت و تاججامع مسجد اس کی عزت برلا مندر اس کی لاج
خاک پاک جامعہآسماں سے بڑھ گیا ہے آج تیرا مرتبہ
جامعہ میں حصول زر علم و دانش کو آئے ہوئے تھے''کسی'' سے یہ مطلب ہے ہم کو خبر تک نہیں تھی کہ ہم سب کہاں جا رہے ہیں
اے کہ تیری خدمتیں سرمایہ دار علم ہیںتیرا مقصد زیست کا آغاز خوش انجام ہے
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
آ گیا عین لڑائی میں اگر وقت نمازقبلہ رو ہو کے زمیں بوس ہوئی ہوئی قوم حجاز
چاند کہتا تھا نہیں اہل زمیں ہے کوئیکہکشاں کہتی تھی پوشیدہ یہیں ہے کوئی
میری محبوب انہیں بھی تو محبت ہوگیجن کی صناعی نے بخشی ہے اسے شکل جمیل
آغوش میں زمیں کی سویا ہوا ہو سبزہپھر پھر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو
تیرے قبضہ میں ہے گردوں تری ٹھوکر میں زمیںہاں اٹھا جلد اٹھا پائے مقدر سے جبیں
بہ سوزد ایں زمین اعتبار و آسماناں رابہ سوزد جان و دل راہم بیاساید دل و جاں را
مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کیمرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے
فلک کا تجھے شامیانہ دیازمیں پر تجھے آب و دانہ دیا
ضمیر لالہ میں روشن چراغ آرزو کر دےچمن کے ذرے ذرے کو شہید جستجو کر دے
یہ آسمان یہ زمیںنظارہ ہائے دل نشیں
کب تلک آنکھ نہ کھولے گا زمانے کا ضمیرظلم اور جبر کی یہ ریت چلے گی کب تک
ہم بانجھ زمین کو تکتے ہیںوہ ڈھور اناج کی بات کرے
دیکھوں جو آسماں سے تو اتنی بڑی زمیںاتنی بڑی زمین پہ چھوٹا سا ایک شہر
وہ مے جس سے روشن ضمیر حیاتوہ مے جس سے ہے مستی کائنات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books