aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaan-e-aalam"
یہ ممکن ہے کہ قوموں کو مٹا دے گردش عالممگر کوئی مٹا سکتا نہیں اردو کی عظمت کو
لکھنؤ میرے وطن میرے چمن زار وطنتیرے گہوارۂ آغوش میں اے جان بہار
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
ذہن آدم میں ہے افکار کی دنیا آبادقلب انساں میں امانت ہیں ابھی غم کتنے
یہ حکومت یہ غلامی یہ بغاوت کی امنگقلب آدم کے یہ رستے ہوئے کہنہ ناسور
تم مری زندگی میں آئی ہومیرا اک پاؤں جب رکاب میں ہے
دو شمعوں کی لو پیچاں جیسے اک شعلۂ نو بن جانے کیدو دھاریں جیسے مدرا کی بھرتی ہوئی کسی پیمانے کی
محبت ایک تحفہ ہے محبت ایک دولت ہےمحبت باعث امکاں محبت جان عالم ہے
ہر ایک انگ حسیں کس کا ذکر ہو پہلےتجھے میں جان جہاں رشک آفتاب کہوں
ہر ایک ذرے کے رگ جاں میںحرارت بھرا لہو رواں تھا
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
آ جاتا ہے ان باتوں میں دنیا کے مرا دلجٹ جاتا ہوں میں کام میں جی جان لگا کر
کیسے کیسے عقل کو دے کر دلاسے جان جاںروح کو تسکین دی ہے دل کو سمجھایا بھی ہے
مسلمانان عالم پریہی کچھ سوچ کر یارو
ہمیں ناموس کی وراثت کوشعلۂ جاں بنا کے رکھنا ہے
باغ عالم کے تازہ شگفتہ گلوبے نیازانہ مہکا کرو خوش رہو
دل گداز تاریکیروح و جاں کو ڈستی ہے
روح و جاں کو ڈستی ہےروح و جاں میں بستی ہے
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
اے متوالو ناقوں والو! نگری نگری جاتے ہوکہیں جو اس کی جان کا بیری مل جائے یہ بات کہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books