aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaan-e-e'tibaar-e-vafaa"
میں جانتا ہوں کہ اے جان اعتبار وفاتمہیں نے میرے لئے اشک بھی بہائے ہیں
کیسے کیسے عقل کو دے کر دلاسے جان جاںروح کو تسکین دی ہے دل کو سمجھایا بھی ہے
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
ہمیں ناموس کی وراثت کوشعلۂ جاں بنا کے رکھنا ہے
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
مایوس نہ پھر جائے، ہاں پاس وفا رکھنادروازہ کھلا رکھنا
پر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسےترا نام و مقام جو پوچھا، ہنس کر ٹال گیا
آ مری جان آ ایک سے دو بھلےآج پھیرے کریں کوچۂ یار کے
پھر یہ دیکھا کہ تن و جاں کے اثاثے کے عوضمٹی ہم جس پہ قدم رکھتے ہیں
مقصود وفا سن لے کیا صاف ہے سادہ ہےجینے کی تمنا ہے مرنے کا ارادہ ہے
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
دل گداز تاریکیروح و جاں کو ڈستی ہے
روح و جاں کو ڈستی ہےروح و جاں میں بستی ہے
اے متوالو ناقوں والو! نگری نگری جاتے ہوکہیں جو اس کی جان کا بیری مل جائے یہ بات کہو
وہ جن کی فکر میں رہتی تھی میں وفاؔ بے چینغم و خوشی کے مرے ترجمان ہو گئے ہیں
تمہی کہہ دو کچھ حد ہے ظلم و جفا کیوفا کی طرح ساری دنیا ہے شاکی
لکھنؤ میرے وطن میرے چمن زار وطنتیرے گہوارۂ آغوش میں اے جان بہار
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
تم مری زندگی میں آئی ہومیرا اک پاؤں جب رکاب میں ہے
دو شمعوں کی لو پیچاں جیسے اک شعلۂ نو بن جانے کیدو دھاریں جیسے مدرا کی بھرتی ہوئی کسی پیمانے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books