aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jabiin-e-sub.h"
بندھے ہاتھوں میں ہم نےصبح نو کے چراغ اٹھا رکھے ہیں
اک نئی صبح درخشاں کا روپہلا آنچلاپنے ہم راہ لئے عزم جواں کی تنویر
وہ لہو اپنے ہی ماتھے سے بہا ہے جس سےآج دیوار خرد کی ہے لہو رنگ جبیں
نظر اداس ہے ویراں ہیں سارے نظارےجبین صبح سے پھوٹے لہو کے فوارے
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
وہ نمود اختر سیماب پا ہنگام صبحیا نمایاں بام گردوں سے جبین جبرئيل
جبین آب رواں پہ افشاں چمک رہی ہےطلسم آگیں فضائے رنگیں
جبین کج کلاہی خاک پر خم ہم بھی دیکھیں گے
جبین فلکچوم لیتی ہے
ہلال عید کو کیوں خنجر ناز و ادا کہئےبرا کیا ہے جو محراب جبین دل ربا کہئے
نکھار دیتی ہے آئینہ جبین وطنشعاع رنگ جو زخم بدن سے ملتی ہے
بہ ہر آستان بلند از عقیدتجبین تقدس ہے خم اللہ اللہ
جبین وقت پر لکھی ہوئی سچائیاں روشن رہی ہیںتا ابد روشن رہیں گی
جبین شوق نہیں سنگ آستاں بھی نہیںرقیب جیت گئے ختم ہو چکی ہے جنگ
چار سو آواز دے کر پوچھتا پھرتا ہوں میںان ہواؤں کی جبین ناز پر
کون پڑھ پائے گا تحریر جبین شفافکس کو مل سکتا ہے بے وجہ تغافل کا جواز
جلوۂ صبح سےہر چیز نکھر جائے گی
اسی لئے آج اس کے در پرجبین عالم جھکی ہوئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books