aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jamne"
جو تمہارے چھوڑ جانے کے بعداس غبار آلود سینے میں جمنے لگا ہے؟
ہمالہ کی چوٹی پر جمنے والی برف کی طرفمیں بھول چکا ہوں
خوشی بن جانے کیاپنی ہتھیلیوں کو جوڑ کر
کھولتا جلتا لہو جمنے لگااوس امیدوں پہ جیسے پڑ گئی
کائی کی طرح جمنے لگارفتہ رفتہ
آئنے کو دل کے صاف رکھوجمنے نہ دو گرد دشمنی کی
وقت کی منڈیروں پر گھاس اگنے لگتی ہےکائی جمنے لگتی ہے
سانس رکنے لگاخوں جمنے لگا
چائے جمنے لگیتب انہیں یاد آیا
جانے والے تو گیا کب ہےمرے دامن میں
گاڑیوں کے بہاؤ میں بہتے ہوئے شور کی گردمیرے دھواں بنتے چہرے پہ جمنے لگی ہے
کہ شمع اب تک بجھی نہیں ہےیہ وقت کا اک عجیب لمحہ ہے جس کی شریانوں میں خون جمنے لگا ہے
سبز پتوں پہ اب گرد جمنے لگیراستے ذات کے دھول میں اٹ گئے
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
نغمے بیتاب ہیں تاروں سے نکلنے کے لیےطور مضطر ہے اسی آگ میں جلنے کے لیے
یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کرتیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیںکیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
انہی حسین فسانوں میں محو ہو رہتاپکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
کسی کے دور جانے سےتعلق ٹوٹ جانے سے
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books