aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jashn-e-siyaah"
کرے گی کمرے کا رخ جب کنیز خاص ہم راہ ہوسیاہ ہو چاہے گوری ہو مگر وہ ساتھ میں جائے
ان سیاہ راتوں میںایک بھی نہ یاد آئی
چند مٹی کے رنگیں کبوتر سجےجشن آزادیٔ قوم و ملت
رباب چھیڑ غزل خواں ہو رقص فرما ہوکہ جشن نصرت محنت ہے جشن نصرت فن
اس کے روشن چراغوں میں جشن جمال طلوع سحر تکشفق تا شفق موج در موج شور تلاطم میں
کیسے یخ بستہ تنہائیوں میںجشن روح و دل و جاں منایا
جشن آزادیٔ ہند ہے یہدھج ترنگے کی دیکھو نرالی
جشن آزادیٔ جمہور منائیں لوگوگوشے گوشے میں مساوات کا چرچا کر دیں
آؤ کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم!
اب جشن نو بہار کی آمد قریب ہے
اک جشن آب و تاب ہے چھبیس جنوریکھلتا ہوا گلاب ہے چھبیس جنوری
روز ہو جشن شہیدان وفا چپ نہ رہوبار بار آتی ہے مقتل سے صدا چپ نہ رہو
ذرا یہ جشن آزادیٔ ہندوستان تو دیکھوبڑا دل کش ہے پی ٹی کا نظارا ہم بھی دیکھیں گے
میکدہ ڈھال لیا مے نہیں ڈھالی اب تکنہ کہیں رقص بہاراں ہے نہ جشن لب جو
پھیل کر ہیبت و بد شکل و سیہ کہلایاکہنہ بوسیدہ ورق
شوالکا پر نہ کوئی جوگیصدائے جشن بہار دے گا
پانی پت میں ہے جشن صد سالہآج پھر تازہ یاد حالی ہے
میرے کمرے کی فضا میںمثل آب سیاہ روشن ہے
روش روش نغمۂ طرب ہے چمن چمن جشن رنگ و بو ہےطیور شاخوں پہ ہیں غزل خواں کلی کلی گنگنا رہی ہے
چمن میں جشن ورود بہار ہو بھی چکامگر نگاہ گل و لالہ سوگوار سی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books