تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jauban"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "jauban"
نظم
ہر گالی، مصری، قند بھری، ہر ایک قدم اٹکھیلی کا
دل شاد کیا اور موہ لیا یہ، جوبن پایا ہولی نے
نظیر اکبرآبادی
نظم
سوتی رات کا جادو چلتا کھنچتے ہوئے دامن کی اوٹ
چاند کا جوبن چھلکا پڑتا ساگر پیاسا ہوتا تھا
شہاب جعفری
نظم
ہڈی پہ چہرے چہروں پہ آنکھیں آئی جوانی چلی
ٹیلوں پہ جوبن ریوڑ کے ریوڑ کھیتوں پہ جھالر چڑھی
محبوب خزاں
نظم
نینا عادل
نظم
شکر ہے اگلے وقتوں کی بیٹی کے ایسے ڈھنگ نہ تھے
لاج ہی اس کا جوبن تھی اور لاج ہی اس کا گہنا تھی