aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "javaab"
شوق پرواز میں مہجور نشیمن بھی ہوئےبے عمل تھے ہی جواں دین سے بدظن بھی ہوئے
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیےکہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
نادان ہیں وہ جو چھیڑتے ہیں اس عالم میں نادانوں کواس شخص سے ایک جواب ملا سب اپنوں کو بیگانوں کو
ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جوابوہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہےجواب خضر
جواب چاہئے مجھے جواب ڈھونڈھتا ہوں میںجنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
بے نظیر ہے مشیرواہ کیا جواب ہے
ترے ہمارےسوال سارے جواب سارے
جو بچے نے دیکھا مرا پیچ و تابدیا اس نے منہ پھیر کر یوں جواب
ایسا نہ ہو کہ آپ یہ لکھیں جواب میںتعمیل ہوگی پہلے مگر دام بھیجئے
اس کا نہیں کوئی جوابیہی کافی ہے کہ باطن کی صدا گونج اٹھے!
سوال کرتے ہیں اور پھر جواب مانگتے ہیںیہ کل کی بات ہے صدیوں پرانی بات نہیں
جو ہو سکے ہمیں پامال کر کے آگے بڑھجو ہو سکے تو ہمارا جواب پیدا کر
کہ عورتوں کی ساخت ہے وہ طنز اپنے آپ پرجواب جس کا ہم نہیں
وہ کہتے ہیں: اس سوال کا جواب درختوں کے پاس ہےکوئی بھی موسم ہو وہ اپنی جگہ نہیں چھوڑتے
حسین دل کش جوان اردوزبان وہ دھل کے جس کو گنگا کے جل سے پاکیزگی ملی ہے
یوں جواب کاپی پر حاشیے لگاتے ہیںدائرے بناتے ہیں
میں کیا دے سکتا ہوں اس فیاضی کا جوابمیرے پاس تمہارے لیے
گم تھی اک مدت سے کتابکیا دیتی اس وقت جواب
تخلیق عظیم ہے کہ خالقانسان جواب چاہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books