aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "javaar-e-sub.h"
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
اک نئی صبح درخشاں کا روپہلا آنچلاپنے ہم راہ لئے عزم جواں کی تنویر
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
کچھ اس طرح سے بڑھا دل میں ذوق آزادیکہ رفتہ رفتہ تمنا جوان ہوتی گئی
جوار صحن گلستاں میں آہوؤں کا خرامچمن میں شوخ عنادل کی نغمہ آرائی
جھلکا جھلکا سپیدۂ صبحجھلکا جھلکا سپیدۂ صبح
جنبش موج نسیم صبح کا اعجاز دیکھطائر بے بال و پر کی حسرت پرواز دیکھ
ابھی بہ وقت صبح صرف صبح تھاذرا سی دیر بعد شام ہو گیا
پھر تو کیا تذکرہ سنائیں کہ ہمتا دم صبح سو نہیں پاتے
اذان صبح غائب تھی
ایک بھی لمحے کا قیامموج نسیم صبح سے
اندھیرے سےکشید صبح کی
اے مطرب یا اے ساقئ مناے صبح وطن اے صبح وطن
میری روح تلک دھنس آئیصبح سویرے
اس نے کہاآؤ صبح سے پہلے
سیاہی بھی اتر جائے گیجلوۂ صبح سے
بہ وقت صبح مجھ کو روشنی نے یہ ہدایت دیکہ تم کو وقت کا بازو پکڑ کے ساتھ چلنا ہے
چشمۂ صبح کی جانبوہ بڑھا جیسے ہی
کبھی اذان صبح میںکبھی جرس میں گونجتی
شفق صبح سے درخشندہدھیرے دھیرے سنبھل سنبھل ڈھلکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books