aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhalaktaa"
نقاب سے جس کا چہرہ ایسے جھلکتا تھا جیسے سورج کی پہلی کرنجس کا مسکرانا تھا کہ جیسے وادیوں میں سحر کا آنا
فیضؔ کی نظمیں سناتی ہےتو اس کے ہاتھ سے پورے بدن کا دکھ جھلکتا ہے
ہیں اک بھید کی بات کا گیت جس میں مسہری کے آغوش کی لرزشیں ہوںستونوں کے پیچھے سے آہستہ آہستہ رکتا ہوا اور جھجکتا ہوا چور سایہ یہی کہہ رہا
جس کے اس پار جھلکتا نظر آتا ہے مجھےمنظر انجان، اچھوتی سی دلہن کی صورت
شمع کا عکس جھلکتا ہے جو ہر آنسو میںبن گئے بھیگی ہوئی رات کے تارے آنسو
شب کو تارے مری جانب نگراں رہتے ہیںمیرے ماتھے پہ جھلکتا ہے ندامت بن کر
اسی کملی کا کنارا ہوکسی دور کے امکاں سا جھلکتا
ترا لہجہ نہایت خوب صورت ہےترے الفاظ میں انمول اپنا پن جھلکتا ہے
تیرے آئینے میں ہے عکس فلکقطرے قطرے میں مسرت کی جھلک
یا کبھی شام کی تاریکی میں تنہائی میںجب کبھی جلوہ جھلکتا ہے تری یادوں کا
ہر آئنے سے جھلکتا ترا گداز بدنوہ جھولتے ہوئے فانوس تیرے آویزے
وہ عکس چراغوں کا جھلکتا نظر آناپانی کا ستارہ بھی چمکتا نظر آنا
یہی منزلیں تھیں یہی راستہ تھاوہی نیل گوں جگمگاہٹ کی اڑتی چکا چوند ایک پل کو جھلکتا ہوا اس کا پیکر
تو اس بازار کا منظر جھلکتا ہےمیں جھکتا ہوں میں جھکتا ہوں
جھلکتا ہے کسی کا حسن فردوس نظر بن کرکسی کے اشک سبزے پر مچلتے ہیں گہر بن کر
تیری آنکھوں میں جھلکتا ہوا پیغام وفاسوچتا ہوں کہ کوئی خواب پریشاں تو نہیں
آنسوؤں میں پھر جھلکتا ہے لہوآہ یہ ٹوٹے ہوئے جام و سبو
تری نگاہوں میں رنگ ازل جھلکتا ہےابد کا جام ترے ہاتھ میں چھلکتا ہے
ستم یہ ہے یہ کہنے سے جھجکتا تھا وہ فہامہتھا بے حد اشتعال انگیز بد قسمت او علامہ
ہر ایک رنگ ترے روپ کی جھلک لے لےکوئی ہنسی کوئی لہجہ کوئی مہک لے لے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books