aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhang"
اپنا جھنگ بھلا ہے پیارے جہاں ہماری ہیرروئے بھگت کبیر
جگ بھر سے خزانے لیتا ہےجگ بھر کو کو خزانے دیتا ہے
جھنگ تک کا سفربانسری ہے
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اڑ جاتے تھےپاؤں شیروں کے بھی میداں سے اکھڑ جاتے تھے
تم مگر یہ کیا جانولب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
ہمیشہ سے بپا اک جنگ ہے ہم اس میں قائم ہیںہماری جنگ خیر و شر کے بستر کی ہے زائیدہ
جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میںامن عالم كا خون ہے آخر
یہ جنگ ہے جس کو جیتنا ہےیہ جنگ ہے جس میں سب ہے جائز
تمہارے آئنہ خانے بھی زنگ آلودہمرے صراحی و ساغر بھی گرد گرد سے ہیں
حقیقت پہ ہے جامۂ حرف تنگحقیقت ہے آئینہ گفتار زنگ
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلافگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
رات بھر جن سے ترا خون خرابا ہوگاجنگ ٹھہری ہے کوئی کھیل نہیں ہے اے دل
سنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گر پڑے تو سارا جنگل جاگ جاتا ہےسنا ہے جب کسی ندی کے پانی میں
میں شہر جا کے ہر اک در پہ جھانک آیا ہوںکسی جگہ مری محنت کا مول مل نہ سکا
(اندلس کے میدان جنگ میں)یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
زاغ دشتی ہو رہا ہے ہمسر شاہین و چرغکتنی سرعت سے بدلتا ہے مزاج روزگار
گرمئ گفتار اعضائے مجالس الاماںیہ بھی اک سرمایہ داروں کی ہے جنگ زرگری
یہ جنگ اور یہ میرے وطن کے شوخ جواںخریدی جاتی ہیں اٹھتی جوانیاں جن کی
کتنی راتیں جاگ کے ساجنآج مجھے یہ رات ملی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books