aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhole"
اس نئے مداری کے جھولے سےباہر اب کیا آتا ہے
کچھ ٹوٹی رسی جھولے کیاک چوٹ کسکتی کولھے کی
ہم راکھ لیے ہیں جھولی میںاور سر پہ ہے ساہوکار کھڑا
اب وہ باتیں کیوں دہراتے ہوکندھے پر یہ جھولی رکھے
کلیوں کی جھولی بھر لائیںامبر کے سجیلے منڈل سے
جھولے اور گانے ہوتے ہیںاور دور کہیں کچھ دیکھتے ہی
ہم کیا مانگیں ہم کیا چاہیںہونٹ سلے اور جھولی خالی
گود کے جھولے میںبچے نے باپ کے کندھے پر سر رکھا
ہم نے ہر دور میں محنت کے ستم جھیلے ہیںہم نے ہر دور کے ہاتھوں کو حنا بخشی ہے
ٹکرائی جب بھی مجھ سے خجل سروری ہوئییوں ہے ترے فقیر کی جھولی بھری ہوئی
جس نے انسانوں کی تقسیم کے صدمے جھیلےپھر بھی انساں کی اخوت کا پرستار رہا
اہلیا بائیؔ دمنؔ پدمنیؔ و رضیہؔ نےیہیں کے پیڑوں کی شاخوں میں ڈالے تھے جھولے
گاتی ہے گیت کوئی جھولے پہ کر کے پھیرامارو جی آج کیجیے یاں رین کا بسیرا
خوار ہوئے دمڑی کے پیچھے اور کبھی جھولی بھر مالایسے چھوڑ کے اٹھے جیسے چھوا تو کر دے گا کنگال
عیش کی گھر گھر پڑیں پکاریںپڑے بہت باغوں میں جھولے
ارغنوں بجتا ہے یکجائی کانیم کے پیڑوں میں جھولے ہیں جدھر دیکھو ادھر
جیسے ریشم کے جھولے پہ کوئی مدھر گیت ہلکورے لینے لگا ہووہی نرم لہجہ
کہ جیسے سیکڑوں بن دیویوں نے جھولے پرادائے خاص سے اک ساتھ بال کھول دیئے
اپنے نغموں کی جھولی پسارےدر بدر پھر رہا ہوں
بر میں جھولی ہاتھ میں کاسہگھوم رہا ہے پیت کا پیاسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books