aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jild"
نیند کی لہریں گنگا جمنیجلد کے نیچے ہلکی ہلکی
خوبصورت جلدجس پر میرا عنوان لکھا تھا
نیلی نیلی جلد پہ جیسے پھول رکھا ہو کوئییا کاغذ کو رات سمجھ کر چاند اگا ہو کوئی
روپہلی جلد کی افشاں بکھر جاتی ہے کاغذ پر
دل یہ کہتا ہےکہ میری انگلیاں اس جلد کے نیچے دبے
پھر خاک کی جلد میں چھپے گاتعمیل وفا کا عہد نامہ!
ہیچ مخمل ہے جلد کے آگےرنگ بھی رشک ارغوانی ہے
اس شخص نے اس شخص کو کس آنکھ سے دیکھا!مجھے تو یوں لگا جیسے کوئی دیوان غالب کی منقش جلد کی تعریف کرتا ہو
سب ستم اپنی ناپائیداری پہ ماتم کناں ہیںادھڑتی ہوئی جلد جسموں سے
کوئی نہیں سوچے گااس کی دودھیا جلد کی تہ میں
مشرقی اور مغربی جھونکےجلد کو میری صاف کر دیں گے
تم پہنچنا چاہتے تھے پیرہن کے پارجلد تک محدود تھا ذوق جمال
کہو! پوریں خیالوں کی سنہری جلد میں جلتے دیوں پر رقص کرتی ہیںصراحی دار گردن پر دمکتی نقرئی مالا... تمہارے کان کی بالی... یہ جادوگر!
چمکیلی دمکتی جلد چھوتی ہوںمرے محبوب لمحے مچلتے جگنوؤں جیسے
تم میری مضبوط سی دیوار ہومیرے کمزور پلوں کی جلد سی
رینگتی چیونٹیاںجلد کو چیر کر
پیرہن جلد اور گوشت کے پار کا سارا احوال بھیجانتا ہوں اسے بھی یہ معلوم ہے
اس چترکار کو بلا سکو تو بلاؤذرا جلد بلاؤ
یہ جلد کیسے سخت کھال میں ڈھلییہ گپھے دار دم کہاں سے آ گئی
جلد کو چیر کرخون میں مل گئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books