aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jumle"
ایک جملے کو کئی بار سنایا ہوگابات کرتے ہوئے سو بار وہ بھولا ہوگا
کچھ اکھڑے اکھڑے، کٹے ہوئے سے عجیب جملے،''کہانی وہ جس میں ایک شہزادی چاٹ لیتی ہے
تمہارا میں ہوں مرے تم ہو اچھے جملے ہیںمگر یہ بات بہت دور ہے صداقت سے
یہ تراشے ہوئے حسیں جملےجیسے ہیروں کی کان ہے اردو
منہ میں کچھ کھوکھلے بے معنی سے جملے رکھ لومختلف ہاتھوں میں سکوں کی طرح گھستے رہو
ایک ایک جملے پرچونک چونک پڑتے ہیں
باتیں بنی بنائی جملے رٹے رٹائےمجھ پر بھی کر چکی ہے اپنی وفا کا جادو
ابھی مت جاؤ رک جاؤ یہ جملے ستاتے ہیں
یہاں پہ جملے عجیب سے تھے لہو کے دھبوں سے مٹ گئے تھے
جملے دل میں سوراخ کرتے گئےتشنج زدہ چہروں پر ہنسی تب دکھائی دی
تمہیں میرا سگریٹ پینا برا لگتا ہےاور مجھے تمہارا راہ چلتی لڑکیوں پر جملے کسنا
ڈگمگاتے گڑبڑاتے سے سبھی جملےمرے کمرے کی الماری یا پھر شاید درازوں میں
محبت کے سنہری نرم ریشم سے بنے بے ساختہ جملےیہیں پر رہ گئے میرے
میں اس جملے سے جتنا ہی گریزاںوہ اتنی ہی کمر بستہ
تو اس کے لفظ سارے حرف جملے شعر نظمیں اور وہ غزلیںتمہاری کتھئی آنکھوں میں کھو جاتیں
کون ایسے جملے بناتا ہےجملے میں
جگمگ کرتے موتیشہد میں ڈوبے ادھورے جملے
لفظ بہت سے جان گیا تھاجملے بھی پہچان گیا تھا
گھڑی کی سوئیوں سے بندھی ہیںاور تمہارے امرت رس ٹپکاتے جملے
وہ لڑکھڑاتے، ادھورے، نامکمل جملےاب بھی صاف سنائی دیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books