aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ka.dke"
گرجے ہیں بہت شیخ سر گوشۂ منبرکڑکے ہیں بہت اہل حکم بر سر دربار
بجلی کڑکےکڑ کڑ کڑ کڑ
کڑ کڑ کڑ کڑ بجری کڑکےدھک دھک دھک دھک جیرا دھڑکے
کس نے ٹھنڈا کیا آتشکدۂ ایراں کوکس نے پھر زندہ کیا تذکرۂ یزداں کو
سرشت عشق نے افتادگی نہیں پائیتو قد سرو نہ بینی و سایہ پیمائی
اک لاکٹ دل کی صورت کارومال کئی ریشم سے کڑھے
دیا رونا مجھے ایسا کہ سب کچھ دے دیا گویالکھا کلک ازل نے مجھ کو تیرے نوحہ خوانوں میں
اس گل کدۂ پارینہ میں پھر آگ بھڑکنے والی ہےپھر ابر گرجنے والے ہیں پھر برق کڑکنے والی ہے
دریا میں ان کے مردے بہاتی ہے مفلسیبی بی کی نتھ نہ لڑکوں کے ہاتھوں کڑے رہے
اور کڑوے میٹھےلمحوں کے پیروں سے اڑتی
وہ روز کاغذ پہ اپنا چہرہ لکھتا اور گندہ ہوتااس کی عورت جو خاموشی کاڑھے بیٹھی تھی
تم ہی نہیں ہو کشتہ نیرنگ روزگارماتم کدہ میں دہر کے لاکھوں ہیں سوگوار
جانے کس دور الم ناک سے لے کر اب تکتو کڑے وقت کے زندانوں میں خوابیدہ ہے
آوازہ چرخ پر ہے جو اس درد مند کاگویا وہ عکس ہے ترے قد بلند کا
اک چنبیلی کے منڈوے تلےمے کدے سے ذرا دور اس موڑ پر
بھول جائے سب اپنی قدر جلیلدیکھ کر بھائیوں کو خوار و ذلیل
خس و خاشاک توہم کو جلا کر رکھ دےیعنی آتش کدۂ سوز یقیں پیدا کر
لاؤ اس بات پہ کیک کھلاؤرات کے کھانے میں کیا ہے
مری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جب مسکراتی تھیمرے ظلمت کدے کا ذرہ ذرہ جگمگاتا تھا
وہ مور وہ کبک دریوہ چوکڑی بھرتے ہرن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books