aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaamnii"
اور پوسٹر میں کامنی۔۔۔سبز آنکھیں
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
ابھی گرانیٔ شب میں کمی نہیں آئینجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی
وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورتآباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا
نہ مے میں کچھ کمی رہےقدح سے ہمدمی رہے
زمانے کی پھٹکار سرمایہ ان کاجہاں بھر کی دھتکار ان کی کمائی
میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا ہےمیں وہ در تھا جسے دستک کی کمی کھاتی ہے
نہ سرو میں وہ غرور کشیدہ قامتی ہےنہ قمریوں کی اداسی میں کچھ کمی آئی
یہ وقت نہیں پھر آئے گاتم اپنی کرنی کر گزرو
درد کے کاسنی پازیب بجاتی نکلےجس گھڑی سینوں میں ڈوبے ہوئے دل
نہ کوئی وعدہ و پیماں کی شام ہے نہ سحرنہ شوق کی ہے کوئی داستاں جو کہنی ہو
گر رونا ہے تو رونا ہےتم اپنی کرنی کر گزرو
عمر بھر کی جو کمائی تھی گنوا آیا ہوںتیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
ہماری خوش نمائی پر کوئی حرفاور کشیدہ قامتی میں خم نہیں آیا
کیا کمی ہے جو کرو گی مرا نذرانہ قبولچاہنے والے بہت، چاہ کے افسانے بہت
بہت ہوا ہے مگر پھر بھی یہ کمی تو ہےبہت سے ہونٹھوں پہ مسکان آ گئی لیکن
جو بھاگتے ہوئے بازو مرے جکڑ نہ سکیبڑھایا پیار کبھی کر کے پیار میں نہ کمی
ہنستی ہوئی ہیرے کی یہ کنییہ میری جنت میری زمیں
سر سلامت ہے تو کیا سنگ ملامت کی کمیجان باقی ہے تو پیکان قضا اور بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books