aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaargah"
تہذیب نوی کار گہہ شیشہ گراں ہےآداب جنوں شاعر مشرق کو سکھا دو
بد حال گھروں کی بد حالی بڑھتے بڑھتے جنجال بنیمہنگائی بڑھ کر کال بنی ساری بستی کنگال بنی
اس کار گہ ہستی میں جہاںیہ ساغر شیشے ڈھلتے ہیں
کیا نہیں اور غزنوی کارگہ حیات میںبیٹھے ہیں کب سے منتظر اہل حرم کے سومنات!
نباتات کی طرح جیتا ہوں اس کارگاہ جہاں میںنہ احساس ایمان ایقان کوئی
کار گاہ زیست کے ہر موڑ پرروح چنگیزی برافگندہ نقاب
دیکھ کر یہ اقتباس کار گاہ انس و جاںکار پردازان قدرت میں ہوئیں سرگوشیاں
دھوپ چھاں کے رنگ کی ہے وہ قبائے ہست و بودکارگاہ ہند سے منسوب جس کے تار و پود
تمام راز نہاں کھل گئے مرے دل پرز تکیہ گاہ عدم تا بہ کارگاہ وجود
جانے اس کارگاہ ہستی میںاس کو وہ دیوتا ملا کہ نہیں
مگر وہ پتھر کہ اب عجائب کی کار گہہ ہیںتمہارے نامے کی اس عبارت کو کھا گئے ہیں
تمہیں خرابے کی کار گہہ سے نکال آؤںدیار لیلیٰ کو جانے والی حبیب راہوں پہ چھوڑ آؤں
گدگداتی ہے مجھےکار گاہ دہر میں واپس بلاتی ہے مجھے
ہر طرف کارگہ دہر میں اٹھتا ہے دھواںہر طرف موت کے آثار، تباہی کے نشاں
بہت عزیز ہے مجھ کو وطن عزیز وطنبلند رتبۂ گردوں سے کار گاہ وطن
کارواں کارگاہ حکمت کےلعل اک معدن محبت کے
تجھ کو بھی کچھ خبر ہے دنیا بنانے والےیہ کارگاہ ہستی بازار اوج و پستی
ورنہ آفاق کی یہ کار گہہ شیشہ گریاس میں ڈھلتی ہیں عجب بھید بھری سیمائیں
اسی حیات اسی کارگاہ ہستی میںگزرتے رہتے ہیں ہم سب مسافروں کی طرح
واقعات جہاں میں سنگ بدستاور دل کارگاہ شیشہ گراں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books