aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaavaa"
جتنے مزے ہیں سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاںروٹی سے جس کا ناک تلک پیٹ ہے بھرا
تمہی کو آج مرے روبرو بھی ہونا تھااور ایسے رنگ میں جس کا کبھی گماں بھی نہ ہو
میدو نے اک طوطا پالااس طوطے کا رنگ نرالا
جہاں میں ہر طرف ہے علم ہی کی گرم بازاریزمیں سے آسماں تک بس اسی کا فیض ہے جاری
بیٹھتے ہیں جب کھانا کھانےکوے لگتے ہیں منڈلانے
طوطا چھیڑے تھپ تھپ طبلہ مینا گیت سنائےالو جب مردنگ بجائے کوا شور مچائے
اڑتے پھرو گے پھر پھر اے چھوٹے بچو لیکنکوا بری بلا ہے اس سے خدا بچائے
بلبل آئی گجرا لے کرکوا آیا کجرا لے کر
شیر کی خالہ بلی اس کو کیا کیا سبق پڑھاتی ہےکھمبا نوچنے لگتی ہے بیچاری جب کھسياتی ہے
ایک ٹہنی پہ بیٹھے تھے مٹھو میاںآ گیا ایک کوا بھی اڑ کر وہاں
کوا کوئل مینا مورتیتر تلیر، چیل چکور
کتے کا پلا بھی آیاالو کا پٹھا بھی آیا
کسی کوے نے اک کوئل سے پوچھابتا بہنا کہ ہے یہ ماجرا کیا
نجمی فہمی عظمیٰ رعناآؤ دیکھیں چڑیا خانہ
ایک تھا کواایک تھی مینا
لڑنے لگی پھر مجھ سے وہ بلقیس کی بچیاس ڈبیا کا ڈھکنا تو ہے بالکل پچی
چھت پر بیٹھے کوے چڑیاںمٹھی کھلے روٹی کے ٹکڑے فرش پر بکھریں
کائیں کائیں کر کے کواکان پکاتا ہے سب کا
اس کا ہر اک راز نیا ہےجنگل کا انداز نیا ہے
بلی بین بجائےکوا گانا گائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books