aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaduu"
جلوتیان مدرسہ کور نگاہ و مردہ ذوقجلوتیان میکدہ کم طلب و تہی کدو!
کدو کریلا اروی آلوبیگن ٹنڈا اور شفتالو
کدو رے کدوبیٹھا منڈیر
لیکن کدوجی ہاں ثمرہ کدو پر لڑھکا سکتی ہے
اور رات میں ان کے گھر بس نیند کا سودا ہو سکتا ہےاور نیند کدو کی بیل ہے سوکھ گئی تو ساحل پر پیغمبر بچہ رہ جاتا ہے
کدو کھاتے تھے حضور پاک بھیٹھنڈا ٹھنڈا ہے اسے کھائیں سبھی
وہ مسکرائے ترانے وہ جگمگائے کدویہ آب و تاب نہ تھی نیم وا شگوفوں میں
کس نے ٹھنڈا کیا آتشکدۂ ایراں کوکس نے پھر زندہ کیا تذکرۂ یزداں کو
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھاپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے
اور اہل حکم کے سر اوپرجب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
جہاں پیار کی قدر ہی کچھ نہیں ہےیہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےزندگی جہد میں ہے صبر کے قابو میں نہیں
وہ نوحوں کے ادب کا طرز تو پہچانتی ہوگیاسے کد ہوگی شاید ان سبھی سے جو لپاڑی ہوں
سرشت عشق نے افتادگی نہیں پائیتو قد سرو نہ بینی و سایہ پیمائی
یہ سردی یہ گرمی یہ بارش یہ دھوپیہ چہرہ یہ قد اور یہ رنگ روپ
مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہےلیکن مرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے
کچھ نرم لکیریں کاجل کیاک کھوئی کڑی افسانوں کی
وہ کوہ کن تو نہیں تھا لیکنکڑی چٹانوں سے لڑ چکا ہے
وہ اک ہجوم مے کشاںہے سوئے مے کدہ رواں
یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےصنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books