تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kahaate"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "kahaate"
نظم
ہیں کہتے نانک شاہ جنہیں وہ پورے ہیں آگاہ گرو
وہ کامل رہبر جگ میں ہیں یوں روشن جیسے ناہ گرو
نظیر اکبرآبادی
نظم
مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیں
مرے ہم راہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی
ساحر لدھیانوی
نظم
میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل مری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل مری جوانی ہے