aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kahnaa"
بنی اغیار کی اب چاہنے والی دنیارہ گئی اپنے لیے ایک خیالی دنیا
بول کہ سچ زندہ ہے اب تکبول جو کچھ کہنا ہے کہہ لے
نشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھاعبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھا
کیا تمہیں مجھ سے اب کچھ بھی کہنا نہیں
کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سےتجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے
روداد محبت پھر کہنا اب مان بھی جاؤ رہنے دوجادو نہ جگاؤ رہنے دو فتنے نہ اٹھاؤ رہنے دو
کیوں بھی کہنا جرم ہے کیسے بھی کہنا جرم ہےسانس لینے کی تو آزادی میسر ہے مگر
اے دوستو ملیں تو بس اک پیام کہنااستاد محترم کو میرا سلام کہنا
لٹ گئی شہر حوادث میں متاع الفاظاب جو کہنا ہے تو کیسے کوئی نوحہ کہیے
دل امڈا آتا تھا ایسا کہ جی یہ چاہتا تھااٹھا کے رکھ لوں کلیجے میں اپنی دنیا کو
کھانا کھاؤ تو جی میں تم شرماؤٹھنڈا پانی پیو تو اشک بہاؤ
وہ اس کے الفاظ کی روانیوہ اس کا رک رک کے بات کرنا
مجھ کو اتنا ضرور کہنا ہےوقت رخصت سلام سے پہلے
تمہارا کہنا ہےتم مجھے بے پناہ شدت سے چاہتے ہو
میرا ہرگز نہیں کہنا مجھے برتر سمجھیںمرد حضرات مجھے صرف برابر سمجھیں
اسے کہنا محبت دل کے تالے توڑ دیتی ہےاسے کہنا محبت دو دلوں کو جوڑ دیتی ہے
اپنی حدت سے خود ہی پگھلنے لگاتجھ سے کہنا تھا یہ کہ مری جان جاں
ایک نظم کہنی ہےدو اداس آنکھوں پر
خواب کی سیپیاں چننے جائے تو کہناکہ ہم جاگتے ہیں
لب پہ پابندی تو ہے احساس پر پہرا تو ہےپھر بھی اہل دل کو احوال بشر کہنا تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books