aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kajraa"
بلبل آئی گجرا لے کرکوا آیا کجرا لے کر
ہر نسل اک فصل ہے دھرتی کی آج اگتی ہے کل کٹتی ہےجیون وہ مہنگی مدرا ہے جو قطرہ قطرہ بٹتی ہے
دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہگر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
کچھ زخمی خواب تھے کانٹوں پرکچھ خاکستر سے کجرے تھے
کوئی کہتا تھا سمندر ہوں میںاور مری جیب میں قطرہ بھی نہیں
قطرۂ خون جگر سل کو بناتا ہے دلخون جگر سے صدا سوز و سرور و سرود
وہ ہلکے اور گہرے کتھئی رنگوں کا اک کمرہوہ بے حد مہرباں کمرہ
فسوں کارہ نگارا نو بہارا آرزو آرابھلا لمحوں کا میری اور تمہاری خواب پرور
قطرہ قطرہ ترے دیدار کی شبنم ٹپکیلمحہ لمحہ تری خوشبو سے معطر گزرا
مسلسل تیز بارش ہو رہی ہےکسی پتے سے گر کر ایک قطرہ
میں نے ایک تنقیدی نشست رکھیمیں نے آدھا کمرہ بھی بڑی مشکل سے حاصل کیا تھا
چاند ٹوٹا پگھل گئے تارےقطرہ قطرہ ٹپک رہی ہے رات
قطرہ قطرہ بھیگتی جابھیگتی جا تو جب تک ان میں نم ہے
ایام کے افسوں خانے میںمیں ایک تڑپتا قطرہ ہوں
بے نگاہ آنکھوں سے دیکھتے ہیں پرچے کوبے خیال ہاتھوں سے
میرا کمرہ جو مرے دل کی ہر اک دھڑکن کوسالہا سال سے چپ چاپ گنے جاتا ہے
مٹی پہ جو گرا ہے وہ قطرہ حسین ہےدہشت دلا رہی ہیں چٹانیں تو کیا ہوا
کئی آبشار سے جسم تھےکہ جو قطرہ قطرہ پگھل گئے
سبھی کو اپنے بدن کی شہ رگ میںقطرہ قطرہ لہو کا لاوا انڈیلنا ہے
جس سے دل دریا متلاطم نہیں ہوتااے قطرۂ نیساں وہ صدف کیا وہ گہر کیا!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books