aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kalma-e-inkaar"
زباں سے کلمۂ حق راست کچھ کہا جاتاضمیر جاگتا اور اپنا امتحاں ہوتا
تلاش رب رہے جاریمگر یہ کیا زباں پر کلمۂ حق اور آنکھوں میں
کلمۂ حق کہامقتلوں قید خانوں صلیبوں میں بہتا لہو ان کے ہونے کا اعلان کرتا رہا
ہجوم سے ایک اک گنہ گار کو بلاتا اور اس کے ماتھے پہ کلمۂ صبح لکھ رہا تھاتمام مردے خزاں زدہ انگلیوں کے چھونے سے جاگتے تھے
یہی لائق کلمۂ آفریں ہےیہ ایمان کامل مکمل یقیں ہے
جبکہ اک دو ہی مسرت تھیں اور آلام تھے سومرے ہونٹوں پہ فقط کلمۂ اظہار تھا جب
محبت دشمن رہبانیت ہےمحبت کلمۂ انسانیت ہے
جزو انکار پرنامکمل ہے اقرار جب تک ترا
قوت انکار بھیاقرار بھی
لبوں پہ دعویٰ انکار آفتاب بھی ہےعجیب لوگ ہیں
میں نے لیکن شیوۂ انکار اپنایاکہ میں آتش نہاد
ابھی کچھ ایسے غیور و صادق بقید جاں ہیںکہ حرف انکار جن کی قسمت نہیں بنا ہے
للہ الحمد بہ انجام دل دل زدگاںکلمۂ شکر بہ نام لب شیریں دہناں
مرے اک دوست نے مجھ سےکہا اے شاہدؔ انور
اے خواب خندہتجھے تو میں ڈھونڈنے چلا تھا
اے مرے گیت! کہیں اور ہی چلنا ہوگاتجھ کو معلوم نہیں آدم و حوا کی زمیں
دور جا کر جگمگاتی برف کےکوہ پر انوار میں گم ہو گئی
تو مرے سامنے چلا آئے
کوئی میری آنکھوں میں چبھتے ہوئے ذرۂ ریگ کے واسطےاپنے آنچل کا کونا بھگو لے
دن بادل ہے اپنی رو میں چلتا ہےرات آنگن ہے اپنے اندر کھلتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books