aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kam-sinii"
بھولا بھالا نقشہ تھارنگ کم سنی جس پر
نرم الجھنیں کم سنی کے خوابانگ انگ میں چھیڑا انقلاب
ادھر پیر سے خون کی کمسنی پھوٹتی تھیآپریشن تھئیٹر میں
اب بولنے لگا تھاسویا نہیں تھا ابھی کمسنی کا الہڑ پن
جس کی وہ چتونوں میں عزم شبابکم سنی یاد آئے جب وہ ہنسے
آنکھوں میں کم سنی کے وہ سب خواب جاگ اٹھےجن میں نگاہ و دل کبھی مجبور ہی نہ تھے
خیال آتا ہے اک پھول بننے والی ہےوہ کمسنی جو ہے منہ بند سی کلی کی طرح
وہ با ایں کم سنی کیا یہ نہ دل میں سوچتا ہوگاکہ باجی نے ہماری اپنے خط میں کیا لکھا ہوگا
کمسنی میں گال پچکے رخ گل پامال ساگھر سے بے گھر ہے جو بچہ بھوک سے بے حال سا
حسن بے مثل کو جس کے نہ اجل ہے نہ زوالکم سنی پر مری مائل ہے طبیعت تیری
تمہاری کمسنی کھیلی ہے جس کی گود میں برسوںنقوش پا سے اب تک ہر گلی کی مانگ روشن ہے
کہ جن کے سر پر پھرا جو حضرت کا دست شفقتتو کم سنی کے لہو سے ریش سپید رنگین ہو گئی ہے
دھوپ میں لہرا رہی ہے کاکل عنبر سرشتہو رہا ہے کمسنی کا لوچ جزو سنگ و خشت
میری بیٹی اور تمہاریعمر میں اتنا فرق نہیں ہے
جب ریت کا صحرا دیکھ کے ڈر جاتا ہے ادیب کا سینہ بھیوہ لمحے اکثر آتے ہیں
چیر کے سال میں دو بار زمیں کا سینہدفن ہو جاتا ہوں
یہاں پر کون آئے گاپرندہ نیم جاں کم سن
کسی کا سینہکسی کا بازو
عدو کا سینہ چھلنی ہو چکا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books