aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamaate"
نکھر گئی ہے کبھی صبح دوپہر کبھی شامکہیں جو قامت زیبا پہ سج گئی ہے قبا
ہر موج رنگ قامت گل ریز رم میں ہےگویا شراب تند بلوریں قلم میں ہے
لگا کر جو وطن کو داؤ پر کرسی بچاتے ہیںبھنا کر کھوٹے سکے دھرم کے جو پن کماتے ہیں
شعار کی جو مدارات قامت جاناںکیا ہے فیضؔ در دل در فلک سے بلند
ڈاکٹر نے ابھی صرف وعدہ کیا ہےکل کے لیے سانسیں کماتے ہاتھ
اتنے میں اک قامت رعناقدم قدم پر پھول کھلاتا
امڈا ہوا سا جذبۂ بیدار کا عذابخوشبو طواف قامت زیبا کیے ہوئے
خلوص پیار وفا آشنا طریق تماموہ اپنی قامت زیبا میں جیسے حسن یقیں
وہ سرو و صنوبر کی طرح قامت زیباسیماب کی مانند وہ رفتار کا عالم
حلال نان و نمک کماتےاور آدھے ایمان کو بچاتے
چشم میگوں کے ادھرقامت شمشاد کے ساتھ
تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نےتیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے
جب ارض خدا کے کعبے سےسب بت اٹھوائے جائیں گے
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نےمیرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے
مرے قامت سے اب قامت تمہارا کچھ فزوں ہوگامرا فردا مرے دیروز سے بھی خوش نموں ہوگا
یہ وقت کیا ہےیہ کائنات عظیم
گلابی لب، مسکراتے عارض، جبیں کشادہ، بلند قامتنگاہ میں بجلیوں کی جھل مل، اداؤں میں شبنمی لطافت
لبھاتا ہے دل کو کلام خطیبمگر لذت شوق سے بے نصیب
نہ سرو میں وہ غرور کشیدہ قامتی ہےنہ قمریوں کی اداسی میں کچھ کمی آئی
نمرود بھی خدا ہی کہاتا تھا برملایہ بات ہے سمجھنے کی آگے کہوں میں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books