aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamii.n-gaaho.n"
کمیں گاہوں میں ان کا منتظر ہےخدایا آگہی آخر کدھر ہے
اپنی تاریک کمیں گاہوں میں چھپ کر بیٹھیںاور داماندہ سارا ہی کوئی
لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میںخون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ
کمین گاہوں سے تیر پر تیر چل رہے ہیںقدم قدم پر ہیں موش خانے
ادھر عدو کی کمین گاہوں میں اسلحے کی چمک دمک ہےادھر تری نقرئی ہنسی ہے
راہزن ہنسنے لگے چھپ کے کمیں گاہوں میںہم نشیں یہ تھا فرنگی کی فراست کا طلسم
پھر بھی تمہیں میری روح تک پہنچنے کے لیے اپنی کمیں گاہوں کےرستے سے گزرنا ہوگا
وہاں خون کی بو سونگھتے آ پہنچے تھےلشکری اپنی کمیں گاہوں میں محفوظ کھڑے ہنستے تھے
کمیں گاہوں کی پیشانی کنکھیوں سے مرصع ہےتحفظ کی کڑی آنکھوں کی کچھ تاثیر باقی ہے
دروازے کے شیشوں سے لگی ہیں آنکھیںہر گوشے میں ماضی کی کمیں گاہیں ہیں
اب کہیں کوئی نہیںجل گئے سارے فرشتوں کے بدن
دل دکھتا ہےآباد گھروں سے دور کہیں
ستارےکتنی شدت سے چمکتا ہے بدن تیرا
کہیں ایک نقطہ پہپھیلے ہوئے آسماں کے ٹھہر جائے سورج
ان ویران غاروں کو دیکھوکہیں وہی غار تو نہیں جن کی اوٹ سے ہر روز نیا سویرا
یوں تو حسن ہر جگہ ہےلیکن اس قدر نہیں
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
مجھے اک خواب لکھنا ہےکہیں اسکول سے بھاگے
غموں کی دھوپ میں تپ رہے ہیںدور تک کہیں بھی کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books