aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamiine"
نہ دل کو آزمانا ہے نہ جاں کو آزمانا ہےکلید کشت زار خواب بھی گم ہو گئی آخر
اور وہ جو مر گیا ہے سو ہے وہ بھی آدمیاشراف اور کمینے سے لے شاہ تا وزیر
تاکہ نامرد ذلیل اور کمینے وہ عزیزبھاگ نکلے ہیں جو جینے کی تمنا لے کر
او رے کمینےبزدل اور مسکین
کم ظرف کمینے لوگوں نے ہر جانب ڈیرے ڈالے ہیںباہر سے تو یہ سب اچھے ہیں لیکن اندر سے کالے ہیں
باپ کا علم نہ بیٹے کو اگر ازبر ہوپھر پسر قابل میراث پدر کیونکر ہو
مرا قلم نہیں اس دزد نیم شب کا رفیقجو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورتآباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا
ہو نہ ہو اپنے قبیلے کا بھی کوئی لشکرمنتظر ہوگا اندھیرے کی فصیلوں کے ادھر
لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میںخون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ
ہے تم کو طیش ہے بالشتیوں کی یہ دنیاتو پھر قرینے سے تم ان کو بے لباس کرو
ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جوابوہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب
ہائے اس جسم کے کمبخت دل آویز خطوطآپ ہی کہیے کہیں ایسے بھی افسوں ہوں گے
ہوائیں مست کن خوشبوؤں سے معمور کر دی ہیںوہ حاکم قادر مطلق ہے یکتا اور دانا ہے
زلفوں کے خواب ہونٹوں کے خواب اور بدن کے خوابمعراج فن کے خواب کمال سخن کے خواب
ہے لحد اس قوت آشفتہ کی شیرازہ بندڈالتی ہے گردن گردوں میں جو اپنی کمند
یہ دکھ وہ جانے جس پہ کہ آتی ہے مفلسیکہیے تو اب حکیم کی سب سے بڑی ہے شاں
نکھر گئی ہے کبھی صبح دوپہر کبھی شامکہیں جو قامت زیبا پہ سج گئی ہے قبا
پابندئ احکام شریعت میں ہے کیساگو شعر میں ہے رشک کلیم ہمدانی
لٹ گئی شہر حوادث میں متاع الفاظاب جو کہنا ہے تو کیسے کوئی نوحہ کہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books