aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamlii"
جن کو میسر نہ ہو کملی پھٹیخوش ہیں توقع پہ وہ زر بفت کی
دوارکا دھیش کہیں بن کے مکٹ سر پہ رکھاکالی کملی رہی جنگل میں سردوش کہیں
ابر سیہ میں لپٹ کر نکلاکالی کملی والے چاند
پانچویں ہر سو دیے ترتیب سے دھرتی چلیاور چھٹی بتی سجا کر تیل سے بھرتی چلی
کملی ہے ترے دوش پہ کیوں صورت درویشجوگی ہے ترا پنتھ کہ صوفی ہے تیرا کیش
بیری تورے پیار میں کملیہار گئی دل وار گئی
جو وہاں بھیاسی کملی کا کنارا ہو
آسماں کملی تھا اوڑھے ہوئے کالی کالیتازگی اور سفیدی سے فضا تھی خالی
گھنیری شب اپنی کالی کملی میں گم کھڑی ہےیہ سوچتی ہے
پاؤں جمائے قوم سنبھالےکالی کملی اوڑھنے والے
ہم تو رخصت ہوئے اوروں نے سنبھالی دنیاپھر نہ کہنا ہوئی توحید سے خالی دنیا
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
یہ کالی رات کا آنچلہوا میں ناچتے بادل
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
ابھی گرانیٔ شب میں کمی نہیں آئینجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی
گل کی کلی چٹک کر پیغام دے کسی کاساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں نما ہو
کچھ ٹکڑے خالی بوتل کےکچھ گھنگرو ٹوٹی پائل کے
ان کالی صدیوں کے سر سے جب رات کا آنچل ڈھلکے گاجب دکھ کے بادل پگھلیں گے جب سکھ کا ساگر چھلکے گا
وہ کالی کالی بدلیاںافق پہ ہو گئیں عیاں
زمانے کی پھٹکار سرمایہ ان کاجہاں بھر کی دھتکار ان کی کمائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books