aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karunaa"
کہ تو ہی اصل میں ہے دھرتی کی شانممتا کرونا تیرے نام
بربرتا کی کالی آندھیاںمنشیتا اور کرونا کی
کچے گھروں کے آنگن میںکرونا کا بیج بن اگنا چاہتا ہے
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
یہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہےہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کا
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنادرد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
چاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سےمیرے بارے میں کوئی بات نہ کرنا ان سے
تیری آواز ہی سب کچھ تھی مجھے مونس جاںکیا کروں میں کہ تو بولی ہی بہت کم مجھ سے
ہمیں دن سے رات کرناکبھی اس سے بات کرنا
میں کیسے میٹھی بات کروںجب میں نے مٹھائی کھائی نہیں
پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھیتو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں
رات بھر جن سے ترا خون خرابا ہوگاجنگ ٹھہری ہے کوئی کھیل نہیں ہے اے دل
اک فصل پکی تو بھرپایاجب تک تو یہی کچھ کرنا ہے
یہ تین کوٹ ہیں پتلون ہیں یہ ٹائیاں ہیںبندھی ہوئی ہیں یہ سب تم کو کچھ نہیں کرنا
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گامجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
یہ تم نے ٹھیک کہا ہے تمہیں ملا نہ کروںمگر مجھے یہ بتا دو کہ کیوں اداس ہو تم
تری چین جبیں خود اک سزا قانون فطرت میںاسی شمشیر سے کار سزا لیتی تو اچھا تھا
میں کیوں اس کو فون کروں!اس کے بھی تو علم میں ہوگا
کسی غاصب کسی ظالم کسی قاتل کے لیےخود کو تقسیم نہ کرنا مرے سارے لوگو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books